Ex MNA Sahibzada Tariq Ullah



صاحبزادہ طارق اللہ سابق ایم این اے جماعت اسلامی 





دیر اپر۔۔۔ سابق ایم این اے دیر بالا صاحبزادہ طارق اللہ نے دیر بالا سے بیک وقت دس ڈاکٹروں کی تبادلے اور ان کے متبادل ڈاکٹرز تعنیات نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ہسپتالوں میں پہلے ہی ڈاکٹروں کی کمی کا سامنا ہے اور ایسے وقت میں دس ڈاکٹرز بیک وقت تبدیل ہونا علاقے کے عوام کے ساتھ ظلم ہےجس سے صحت کا شعبہ مزید متاثر ہوگا ہم حکومت کے اس عمل کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں


Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

سندھ ہاؤس سے حکومتی ایم این ایز نامعلوم مقام پرمنتقل

عمران خان کا دورہ لوئر دیر اور سابق ایم این اے صاحبزادہ طارق اللہ کا تبصرہ

مصباح الحق کی محمد رضوان کے بارے میں سنسنی خیز بیان. PTV کی ایک لائیو پروگرام میں مصباح الحق نے کہا کہ جب میں کوچ تھا تو رضوان کو دنیا سے ایک الگ انسان پایا. ایک انتہائی سادہ مزاج اور دوسروں کی کامیابی پر ہمیشہ خوش ہوتا ہوا دیکھا. پرہیزگاری میں رضوان کی کوئی مثال نہیں ہے. رضوان فجر کی نماز کے بعد قرآن مجید کی 1 پارے روزانہ تلاوت کرتے ہیں اور 1 پارے عشاء کی نماز کے بعد تلاوت کرتے ہیں . پاکستان ٹیم آج جس مقام پر ہے اس میں رضوان کی دعائے ہے. نماز کسی حال میں نہیں چھوڑتے .. پانچ وقت کی نمازی ہے. رضوان کامیابی کے پیچھے نہیں بھاگتے بلکہ کامیابی رضوان کے پیچھے بھاگتی ہے. اللہ تعالٰی اور کامیابی دے آمین.