اپر دیر واڑی بانڈوشولگرو کے مقام پر دیر سے پشاور جانے والے فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، 11 افراد زخمی،، ہسپتال منتقل کئے گئے ۔۔ پولیس
عمران خان کا دورہ لوئر دیر اور سابق ایم این اے صاحبزادہ طارق اللہ کا تبصرہ
دیر اپر۔۔سابق ایم این اے صاحبزادہ طارق اللہ نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے دورہ دیر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان کی طاقتور حکمران شخصیات نے دیر کا دورہ کیا مگر میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ دیر کے دونوں اضلاع کے لئے کونسے میگا پراجیکٹس کا اعلان ہوا اور اس دورے سے دیر کے عوام کس حد تک مطمئین ہے۔۔

Comments
Post a Comment