Posts

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر نے اسلام کی خاطر لاکھوں فالوورز والا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر حسن عابد نے اسلام کی خاطر لاکھوں فالوورز والے ٹک ٹاک اکاؤنٹ سمیت یوٹیوب چینل بھی ڈیلیٹ کر دیا۔ حسن عابد سوشل میڈیا پر اپنی 'ٹرانسیشن ویڈیوز' کے باعث خاصے مقبول تھے، یہی وجہ تھی کہ ان کی ایک ایک ویڈیو وائرل ہوتی جس پر ہزاروں لاکھوں ویوز آتے۔ گزشتہ ہفتے انسٹاگرام پر حسن عابد نے ایک موٹیویشنل ویڈیو شیئر کرتے ہوئے طویل نوٹ لکھا اور ساتھ ہی اعلان کیا کہ انہوں نے مذہب کی خاطر گناہوں سے بچنے کے لیے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس حذف کر دیے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ 'شاید لوگ سمجھ رہے ہوں گے کہ میں نے یہ اچانک کیا ہے لیکن نہیں، میں کئی عرصے سے اس بارے میں سوچ رہا ہوں، میں چاہتا ہوں کہ جس کے پاس میری کوئی بھی ویڈیو ہے وہ برائے مہربانی ڈیلیٹ کر دے، مجھے امید ہے کہ آپ سب سمجھیں گے'۔ حسن نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ 'میں سوشل میڈیا اسی لیے چھوڑ رہا ہوں کیونکہ میں آپ لوگوں کو گانے سنانے کی وجہ بنتا تھا، اور آپ لوگوں کو گناہگار کرتا تھا، اسی کی وجہ سے میرے گناہوں میں مزید اضافہ ہوتا'۔ سابق ٹک ٹاکر نے مزید لکھا کہ 'مجھے اپنے اس فیصلے پر کسی...

سندھ ہاؤس سے حکومتی ایم این ایز نامعلوم مقام پرمنتقل

Image
سندھ ہاؤس میں موجود حکومتی ارکانِ قومی اسمبلی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیے گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت کو سول انٹیلیجنس ایجنسی نے ارکان کی منتقلی کے بارے میں آگاہ کردیا، ایک اطلاع ہے کہ حکومتی ارکان کو سندھ منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سول ایجنسی نے کہا ہےکہ حکومتی ارکان جہاں منتقل کیا گیا اس کا پتہ لگارہے ہیں، حکومتی ارکان کو صبح سویرے مختلف گاڑیوں میں منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تین خواتین ایم این ایز کو سکھر منتقل کردیا گیا، خواتین ارکان کو گزشتہ رات سکھر منتقل کیا گیا۔ اراکین اسمبلی کو سندھ میں متوقع گورنر راج لگانے کے حکومتی فیصلے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا گزشتہ روز کہنا تھا کہ سندھ ہاؤس میں جس طرح اراکینِ اسمبلی کی کروڑوں روپے کی بولیاں لگائی جا رہی ہیں، اس کے بعد وزیرِ اعظم کو تجویز دی ہے کہ سندھ میں گونرر راج لگا دیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز اینکر حامد میر نے سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود تحریک انصاف کے باغی ارکان قومی اسمبلی سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر 9 ارکان راجا ریاض ، نور عالم خان ، نزہت پٹھ...

عمران خان کا دورہ لوئر دیر اور سابق ایم این اے صاحبزادہ طارق اللہ کا تبصرہ

Image
دیر اپر۔۔سابق ایم این اے صاحبزادہ طارق اللہ نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے دورہ دیر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان کی طاقتور حکمران شخصیات نے دیر کا دورہ کیا مگر میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ دیر کے دونوں اضلاع کے لئے کونسے میگا پراجیکٹس کا اعلان ہوا اور اس دورے سے دیر کے عوام کس حد تک مطمئین ہے۔۔

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدےداروں کا کہنا ہے کہ لاہور میں 400 کے قریب پمپس ہیں جن میں سے تقریباً 90 فیصد کل سے بند ہوں گے اور مطالبات پورے ہونے تک ہڑتال جاری رہے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری انفارمیشن خواجہ عاطف نے کہا کہ ہم نے 5 تاریخ کو ہڑتال کا اعلان کیا تھا، یقین دہانی پر ہڑتال مؤخر کی لیکن حکومت نے بیک آؤٹ کیا، اب ہم نےکل کےلیے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔خواجہ عاطف نے کہا کہ منافعے کے موجودہ مارجن میں ہمارے لیے کاروبار کرنا مشکل ہوگیا ہے، ہمارا اتنا تو حق ہےکہ پلّے سے کھانےکی بجائے کاروبار ہی بند کردیں۔سیکرٹری انفارمیشن نے مزید کہا کہ سارا پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے چلانے کا تو ٹھیکہ نہیں لیا، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن اور ہماری ایسوسی ایشن الگ ہے، لاہور میں 400 کے قریب پیٹرول پمپس ہیں، کل سے 80 سے 90 فیصد پیٹرول پمپس بند ہوں گے، ہم اس وقت مائنس میں جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں پیٹرول اور ڈیزل کی 30 لاکھ لیٹر روزانہ کی کھپت ہے،جتنی دیر ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے کاروبار شروع نہیں کریں گے، ہم چاہتےہیں کہ لائسنس کینسل کریں، ہماری 80 فیصد کمیونٹی یہ بزنس نہیں کرناچاہتی۔اس موقع پر پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے رہنما نے اعلان کیا کہ کل صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند ہوں گے، تمام ایسوسی ایشنز ہڑتال پر متفق ہیں۔

Image

مصباح الحق کی محمد رضوان کے بارے میں سنسنی خیز بیان. PTV کی ایک لائیو پروگرام میں مصباح الحق نے کہا کہ جب میں کوچ تھا تو رضوان کو دنیا سے ایک الگ انسان پایا. ایک انتہائی سادہ مزاج اور دوسروں کی کامیابی پر ہمیشہ خوش ہوتا ہوا دیکھا. پرہیزگاری میں رضوان کی کوئی مثال نہیں ہے. رضوان فجر کی نماز کے بعد قرآن مجید کی 1 پارے روزانہ تلاوت کرتے ہیں اور 1 پارے عشاء کی نماز کے بعد تلاوت کرتے ہیں . پاکستان ٹیم آج جس مقام پر ہے اس میں رضوان کی دعائے ہے. نماز کسی حال میں نہیں چھوڑتے .. پانچ وقت کی نمازی ہے. رضوان کامیابی کے پیچھے نہیں بھاگتے بلکہ کامیابی رضوان کے پیچھے بھاگتی ہے. اللہ تعالٰی اور کامیابی دے آمین.

Image
مصباح الحق  کی محمد رضوان کے بارے میں سنسنی خیز  بیان. PTV کی ایک لائیو پروگرام  میں  مصباح الحق  نے کہا کہ جب میں کوچ تھا  تو رضوان  کو دنیا سے ایک الگ انسان پایا. ایک انتہائی سادہ مزاج اور دوسروں کی کامیابی پر ہمیشہ خوش ہوتا ہوا دیکھا. پرہیزگاری  میں رضوان کی کوئی مثال نہیں ہے. رضوان  فجر کی نماز کے بعد قرآن مجید کی 1 پارے روزانہ تلاوت کرتے ہیں اور 1 پارے عشاء کی نماز کے بعد  تلاوت کرتے ہیں . پاکستان ٹیم آج جس مقام پر ہے اس میں رضوان  کی دعائے  ہے. نماز کسی حال میں نہیں چھوڑتے .. پانچ وقت کی نمازی ہے. رضوان کامیابی  کے پیچھے نہیں بھاگتے  بلکہ کامیابی  رضوان  کے پیچھے بھاگتی ہے. اللہ تعالٰی اور کامیابی دے آمین.

اللہ ہمیں توفیق عطا فرمائے

Image

Prime Minister of Pakistan Imran Khan visit Dushanbe

Image
  President of Belarus H.E Alexander Lukashenko presented souvenirs to Prime Minister of Pakistan Imran Khan at Dushanbe on 16.09.21 El presidente de Bielorrusia, S.E. Alexander Lukashenko, presentó recuerdos al primer ministro de Pakistán, Imran Khan, en Dushanbe el بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے دوشنبہ کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کو تحائف پیش کیے